طلسماتی دنیا میگزین جنات جادو اور موکل

طلسماتی دنیا میگزین کا یہ شمارہ اپریل 2012 کا ہے۔ اس عملیات میگزین میں 84 صفحات ہیں۔  ماہنامہ عملیات طلسماتی رسالہ میں آپکو جنات کی تباہ کاریاں اور موکل تابع کرنے کے ذوق جادو، الٹ دینے کے قیمتی فارمولے ملیں گے۔

طلسمانی میگزین حسن الہاشمی دیوبند کی فہرست

اداریہ، مختلف پھولوں کی خوشبو، زرا سوچیے، علاج بالقرآن، امداد روحانی بزریعہ آیت ربانی، روحانی ڈاک، کرشمات، جفر، عملیات حروف صوامت، مفتاح الارواح، مجرب عملیات، معمولات مولانا حسین احمد مدنی، اسلام الف سے ے تک، اس ماہ کی شخصیات، بو مسلموں کی کہانی نو مسلموں کی زبانی، واقعات القرآن، علاج بزریعہ صدقات، اپنے برج کے مطابق پیش آنے والے حالات، ازان بتکدہ، خوفناک حویلی، انسان اور شیطان کی کشمکش، خبرنامہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment