مجرب اور آزمودہ تعویزات رفیقی

حافظ رفیق احمد تعویزات رفیقی کتاب کےلکھاری ہیں۔ ان کی کتاب میں 160 صفحات ہیں۔ 

مجرب اور آزمودہ تعویزات

اس تعویز کی کتاب میں آپکو مندرجہ زیل عملیات و تعویزات پڑھنے کوملیں گے۔

نقش اعداد قرآن مجید، نقش سورہ اخلاص، حاملہ عورت کے گلے کا نقش، بیماری کا نقش، چیچک کی بیماری کا روحانی علاج، ہیضہ کی شدت کا تعویز، سر درد کا نقش، گردن میں درد، گلے میں درد، درد شکم کا مجرب تعویز، دل کے درد کے لئے آزمودہ نقش، کمر درد کا روحانی علاج، خون شکم کا علاج، بواسیر کو ختم کرنے کا مجرب نقش، ہرن کی کھال پرلکھنے والانقش، سفر میں حفاظت، بانچھ عورت کا لڑکا پیدا ہونے کا نقش، مسافر کے ملنے کی تدبیر، جنتر منتر تنتر، دفع زہر کا قاعدہ، طلسمی انگوٹھی، درد نیم سر، بچہ کو نظر بد نہ لگے، بھوت چڑیل کا خوف نہ رہے، جن و آسیب دفع ہو، خونی و بادی بواسیر کا علاج، مطلوب کی حاضری کا نقش وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment