تسخیرات بحق حضرت سلیمان علیہ السلام

تسخیر الارواح، جن، پری، موکلات تسخیرات بحق حضرت سلیمان علیہ السلام کے مصنف کا نام مسلم اعظمی ہے۔ یہ مجرب اور آزمودہ عملیات و وظائف و تعویزات کی کتاب ہے۔

جنات و پریوں کی تسخیر کے عملیات و تعویزات

عملیات تسخیر کی اس کتاب میں مندرجہ ذیل مجرب اعمال پڑھنے کو ملیں گے۔

حضرت سلیمان علیہ السلام کی سوانح حیات، درود شریف، شرائط عملیات، سحر جادو الزام اور حقیقت، قصہ ہاروت و ماروت، درود تاج، قوت ارادی اور یقین، طہارت، بخورات اور نزر و نیاز، دائرہ آیت الکرسی، دیو پریاں موکلات، مسلمان بادشاہ جنات، تجلیات سورہ جن، مہر حضرت سلیمان علیہ السلام۔

اس کے علاوہ، دعا جامع المطلوب، پریوں کی حاضری، عزیمت، دانہ سلیمانی، جن کی حاضری، جل پری کی تسخیر، نقش ناد علی، پری کو باندھنا، پری زاد کی حاضری، برج کی حاضری، تعویز، حاضرات پنج تن پاک، دعائے برھتیہ، نسخہ تسخیری، دعوت شریفہ، مجرب تعویزات وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment