ممتاز عالم جنتری باتصویر

ممتاز عالم جنتری باتصویر کا یہ شمارہ 1976 سن کا ہے۔ یہ جنتری اپنی خوبیوں کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک میں بھی بے حد پسند کی جاتی ہے۔ اور جنتریوں کی سرتاج جنتری ہے۔

Mumtaz Aalam Jantri in Urdu Updated

Also Read: مفید عالم جنتری

اس جنتری میں آپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

سال نو عیسوی، سال نو ہجری، محرم الحرام یوم عاشورہ، بسنت، آخری چار شنبہ، عید میلاد النبی بارہ وفات، ہولی، یوم پاکستان، بیساکھی، ایسٹر، یوم اقبال، یوم آزادی پاکستان، شب برات، وفات قائداعظم، جمعتہ الوداع، عیدالفطر، دسہرہ، وحدت پاکستان، شہادت لیاقت علی خان، دیوالی، حج یوم عرضہ، عیدالالضحی، سالگرہ قائداعظم، بڑا دن، عرس داتا گنج بخش صاحب، عرش شاہ محمد غوث صاحب، شاہ ابو اللمعالی صاحب، میلہ شالا مار باغ لاہور، میلہ پارہ مقبرہ جہانگیر شاہدرہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment