آئینہ اسرار عملیات و تعویزات

آئینہ اسرار عملیات و تعویزات کتاب کے مصنف کا نام عامل محمد زاہد محمود ہے جو کہ ماہر روحانیات ہیں۔ اس کتاب کےتمام عملیات و تعویزات کی اجازت عام ہے۔ اور صفحات کی تعداد 106 ہے۔

عملیات و نقوش کی فہرست

اس کتاب میں آپکو مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

اجازت عام، قواعد عملیات، تشریح اسمائے حسنی معہ موکلات، اقسام حروف، ہفتوں دنوں کے اثرات، علم تکسیر، جدول حروف تہجی، دعوت نقش مثلث، عمل تسخیر سورہ فیل، قانون موکلات، شفائے امراض، تسخیر عوام الناس، چوری کی عادت چھڑانا، سخت سے سخت جادو کا خاتمہ، نقش استخارہ، تشخیص روحانی امراض، تسخیر نظر، تسخیر موکل غائبانہ، عمل حاضرات، کاروباری بندش ختم کرنا، فتیلہ حاضری مطلوب، رد سحر، چور معلوم کرنے کا نقش، مخصوص جگہ شادی کا عمل، آسیب کو جلانے کا عمل وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment