کشکول عملیات مع اعمال حزب البحر

آج میں آپ کے ساتھ عملیات کی ایک نایاب کتاب شئیر کر رہا ہوں جس کا نام کشکول عملیات مع اعمال حزب البحر ہے۔ اس کتاب کے مصنف کا نام مولانا حسن الہاشمی صاحب ہے۔  ان کی یہ تصنیف 133 صفحات پر مشتمل ہے۔

حسن الہااشمی نے اپنی کتاب میں نایاب مخفی عملیات، آذمودہ تعویزات اور قرآن سے ہر روحانی اور جسمانی بیماری کا علاج لکھا ہے۔

عملیات کی نایاب کتاب

مولانا حسن الہاشمی کی کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

قرآنی سورتوں سے روحانی اور جسمانی بیماریوں کا علاج، زبان بندی کے نایاب عملیات، ہر طرح کی سفلی بندش ختم کرنے کا طریقہ، لوگوں کوتسخیر کرنے کے عملیات، ہمزار کو تسخیر کر کے اپنے تابع کرنے کے نایاب سفلی عملیات، حروف صوامت کے نقوش، نسوانی امراض کا علاج، رد سحر، وغیرہ۔

اس کے علاوہ، آنکھوں کے زخم کا علاج، جگر کے امراض، آدھے سر کے درد کا روحانی علاج، آسیب کو گھرسے بھگانے کا وظیفہ، حمل کی حفاظت کا نایاب وظیفہ، لوح قرآنی کے فائدے، وغیرہ کے عملیات بھی پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment