اعداد کا جادو

حسن الہاشمی کی کتاب اعداد کا جادو میں آپ فال بھی کھول سکتے ہیں اور اس کے علاوہ استخارہ بھی کر سکتے ہیں۔

علم الاعداد ایک مستند علم ہے۔ اس علم کی عمر ہزاروں سال سے زیادہ ہے۔ کافی لوگ اس علم کی حقیقت قرآن و احادیث میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ایک طرح سے بلکل نادانی ہے۔ اس دنیا میں ہزاروں علم ایسے ہیں جن سے مسلمان استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن ان کا ثبوت قرآن و احادیث سے نہیں ملتا۔

مولانا حسن الہاشمی کی کتاب

اس کتاب میں مندرجہ ذیل ٹاپکس پر آپکو پڑھنے کو ملے گا۔

حروف تہجی کے اعداد قمری، عدد منفی و عدد مثبت، کیا میری شادی ہوگی، کیا فلاں مکان میرے لئے مبارک ہے، اولاد نہ ہونے کا سبب کیا ہے، کیا بیرون ملک کا سفر فلاں کے لئے فائدے مند ہے، مقدمہ کون جیتے گا، وغیرہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment