عاملین کے مجرب عملیات

آج آپ کے ساتھ عاملین کے مجرب عملیات کی کتاب شئیر کی جا رہی ہے۔ اس کتاب کے کا نام تحفہ عاملین ہے۔ صوفی محمد ندیم محمدی اس کتاب کے لکھاری ہیں۔ اور ان کی یہ کتاب 454 صفحات پر مشتمل ہے۔

عاملین کاملین کے مجرب اور آزمودہ عملیات

صوفی محمد ندیم صاحب نے اپنی کتاب میں مندرجہ ذیل ٹاپکس لکھے ہیں۔

اعداد نکالنے کا طریقہ، نقش کے اعداد ترتیب دینے کا قاعدہ، حروف تہجی اور موکلات عالم ملکوت میں، دنوں کے موکلات، کواکب کے تعلقات، دعوت کوکب، ترک حیوانات کیوں ضروری ہے، پرہیز جلالی و جمالی، زکوہ کی قسمیں، عمل باموکل، حصار کی ترکیب، سعد و نعس ساعت، منازل قمر۔

اس کے علاوہ زبان بندی کا عمل، نظر بد دور کرنے کا عمل، تسخیر خلائق کا عمل، شہوت کھولنے کا عمل، حمل میں لڑکا ہے یا لڑکی معلوم کرنے کا عمل، مہلک امراض سے نجات کا عمل، جدائی اور عداوت کا عمل وغیرہ۔

انہوں نے اس کے علاوہ اور بھی کافی کچھ عاملین کاملین کے لئے لکھا ہے جیسے حاجت روا عملیات، کشف کے عملیات، مجرب عملیات، دعائے حاجات، سردرد کا علاج، نقش دمہ، دودھ بڑھانے کا عمل، محبوب کو بلانے کا مجرب عمل، ناد علی کے فوائد، سورہ جن کا نقش وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

1 thought on “عاملین کے مجرب عملیات”

Leave a Comment