جادو اور کینسر کا قرآنی علاج

جادو اور دوسری بڑی بیماریوں جیسے کینسر کا قرآنی علاج کتاب کے مصنف مفتی عزیز احمد قاسمی ہیں۔ ان کی اس کتاب میں صفحات کی تعداد 79 ہے۔

اس کتاب میں قرآن مجید کی آیات کریمہ سے بڑی بڑی بیماریوں کا علاج بتایا گیا ہے۔ جن سے خود حضرت محمد ﷺ نے علاج فرمایاتھا، اور ہمیشہ اکابرین علماء علاج فرماتے رہتے تھے۔ اس سے فائدہ اٹھانے والے لوگوں کے تازہ واقعات بھی قلمبند کئے ہیں۔ جن میں سے بعض کی رپورٹ دیکھ کر امریکا کے بڑے بڑے ڈاکٹر حیران و پریشان ہوگتے۔ یہ علاج ان کے لئے ہے جو دعا کی حقیقت کو جانتے ہیں اور صرف اللہ تعالی کو ہی شفاء دینے والا سمجھتے ہیں۔

کینسر کا آسان قرآنی علاج

اس قرآنی علاج کی کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کوملیں گے۔

قرآن مجید میں ہر بیماری سے شفاء ہے، اللہ کے کلام کی تاثیر کا عجیب و غریب واقعہ، امریکی ڈاکٹر حیرت زدہ رہ گئے، جگر کے کینسر کا قرآن سے علاج، کینسر جناتی اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے، دو دن کے قرآنی عمل سے بچہ دانی کی گانٹھ ختم، آیتوں اور سورتوں کا مجموعہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment