پاورفل تعویزات کی کتابیں

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

آج اپکے ساتھ پاورفل تعویزات کی نایاب کتابیں شئیر کی جا رہی ہیں۔ ان کتابوں میں لکھے گئے تمام تعویزات و نقوش مجرب اور آزمودہ ہیں۔ یہ نوری تعویزات کی بہترین کتابیں ہیں۔

نوری تعویزات کی پاورفل کتابیں

نوری تعویزات کی طاقتور اور مجرب کتابیں مندرجہ ذیل ہیں۔

مجربات تعویزات سیفی

مولانا عبد الواجد قادری اس تعویزات کتب کے مصنف ہیں۔ اور یہ کتاب 53 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں آپکو مجرب نقوش و تعویزات کا خزانہ ملے گا۔ جیسے حصار کرنے کی دعا، اسم اعظم کا درود شریف، اسیب کو جلانے کا نقش، بیماریوں سے حفاظت کا تعویز وغیرہ۔

کتاب التعویزات

نواب سید صدیق حسن صاحب اس تعویز کتب کے رائٹر ہیں۔ اور ان کی یہ کتاب 261 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں آپکو سورہ فاتحہ کا نقش، قرآنی سورتوں کے فائدے، نظر بد دور کرنے کا نقش، کالے اور سفلی جادو سے حفاظت کا تعویز وغیرہ پڑھنے کو ملے گا۔

تعویزات جہانگیری

صوفی پیر علی عباس صدیق نقشبندی صاحب کی یہ تصنیف ہے۔ جس کے صفحات کی تعداد 264 ہے۔ اس تعویزات کی کتب میں آپکو مجرب تعویزات، زبان بندی کے تعویز، سر درد کا تعویز، کاروبار میں ترقی کا نقش وغیرہ پڑھنے کو ملیں گے۔

روحانی تعویزات کی ڈائری

صوفی محمد ندیم محمدی نے اس کتاب کو تصنیف کیا ہے۔ اس روحانی تعویزات کتب کے صفحات کی تعداد 42 ہے۔ اس ڈائری میں کافی زیادہ مجرب اور آزمودہ تعویزات و نقوش کا زخیرہ موجود ہے۔ 

مجرب عملیات و تعویزات

اقبال احمد نوری صاحب اس مجرب عملیات و تعویزات کتب کےمصنف ہیں۔ ان کی یہ کتب 256 صفحات پر مشتمل ہے۔ آپ نے اس تعویزات کی اس کتاب میں حصول کشف کا طریقہ، پاروفل نقوش، ہر مشکل کی آسانی کےلئے تعویزات وغیرہ لکھے ہیں۔

ان مجرب تعویزات و نقوش کی کتابوں کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شئیر کریں جزاک اللہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment