Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the sharethis-share-buttons domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/meshbqcl/dailykitab.com/wp-includes/functions.php on line 6121

Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the fast-indexing-api domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/meshbqcl/dailykitab.com/wp-includes/functions.php on line 6121

Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the rank-math domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/meshbqcl/dailykitab.com/wp-includes/functions.php on line 6121
سفلی عملیات اور کالے جادو کی کتابیں

سفلی عملیات اور کالے جادو کی کتابیں

آج  کی اس پوسٹ میں آپکے ساتھ سفلی اور کالے جادو کی پرانی اور مہنگی ترین کتابیں شئیر کی جارہی ہیں۔ ان کتابوں کی پوری دنیا میں ڈیمانڈ بہت ہی زیادہ ہے۔

سفلی اور کالا جادو

سفلی اور کالا جادو سفلیات پر مبنی علم ہے۔ جن کی کتابیں بنگالی اور دوسری زبانوں میں تھیں پر اب ان کا ترجمہ اردو زبان میں ہو چکا ہے۔ یہ کتابیں مندرجہ زیل ہیں۔

زلف بنگال

زلف بنگالی کتاب کو پنڈت گووردھن ہمالہ پربت نے لکھا ہے۔ اس میں آپ کو ہمالیہ، نیپال، بنگال، آسام، برما اور انڈیا کے کئی سال پرانے طلسمات اور اعمال کا خزانہ پڑھنے کو ملے گا۔

اس زلف بنگالہ کتاب میں آپ کو مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

مرد و عورت کو تسخیر کرنے کے سفلی عملیات، محبوب کو قدموں میں حاضر کرنے کے اعمال، عداوت جدائی اور طلاق کے عملیات، زبان بندی کے عمل، طلاق والا ہانڈی کا لاجاواب عمل، چوری شدہ مال واپس حاصل کرنے کا عمل وغیرہ۔

کوکا پنڈت لذت النساہ

کوکا پنڈت کی یہ کتاب کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس کتاب سے ہر ایک شخص واقف ہے۔ اس کتاب کے صفحات کی تعداد156 ہے۔ کوکا پنڈت نے اس کتاب میں اپنے مندرجہ زیل اعمال قلمبند کئے ہیں۔

محبت کا بے مثال عمل جو خطا نہیں کھاتا، کسی سے اپنی بات منوانا، دماغ بندی و زبان بندی کے عملیات، مقدمہ میں کامیابی، عشق و محبت کے سفلی عملیات، جیل سے رہائی، جادو آسیب اور سایہ سے حفاظت، سلفی ہمزاد، امتحان میں کامیابی، دفن شدہ تعویزات نکالنا، کالے جادو کا توڑ، شدید محبت پیدا کرنے کا عمل وغیرہ۔

کوہ قاف

پنڈت گورکھ ناتھ بنگالی نے کوہ قاف کتاب میں اپنے مجرب عملیات لکھے ہیں۔ اس کتاب میں آپ کو ہزاروں سال پرانا قدیم کالا جادو کے سفلی عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

کوہ قاف کتاب میں آپ مندرجہ زیل ٹاپکس پر پڑھ سکیں گے۔

تسخیر کرنے کا عجیب و غریب عمل، پتلے والا عمل، مرد و عورت کو تسخیر کرنا، دشمن کے تعویز اور عمل ختم کرنا، سفر کی بندش لگانا، کاروبار کی حفاظت، دست غیب، جنات بھوت پریت سے نجات، دفن شدہ تعویز اور پتلے نکالنا، حاضری لکشمی دیوی وغیرہ۔

کالا پانی

پنڈت وید شری کرشن ھری رام چندر نے کالا پانی کتاب میں اپنے مجرب اور آزمودہ سفلی عملیات قلمبند کئے ہیں۔ بنگال کا قدیم اور خطرناک کالا جادو تفصیل سے لکھا گیا ہے۔

کالا پانی بنگالی جادو کی کتاب میں آپکو مندرجہ زیل عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

محبوب کو بے قرار کر کے قدموں میں لانا، تسخیر کا طلسم، دشمن کے منصوبے ناکام کروانا، مخالفین پر فتح، دشمن کو قابو کرنا، محبت میں دیوانہ کرنا، محبوب کے دل میں تڑپ پیدا کرنا، پری کے حاضری برائے خواتین، شادی کی بندش، شیطانی عمل کی کاٹ کرنا، حل المشکلات، خواتین کی خفیہ بیماریوں اور خوبصورتی کے سفلی اعمال وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment