بندش کیسے کھلتی ہے؟

بندش کیسے کھلتی ہے کتاب کے مصنف کا نام شوکت علی شاکر قادری ہے۔ اور اس کتاب کے صفحات کی تعداد 118 ہے۔

آج کل اس ترقی کے دور میں ہر شخص پریشانی کا شکار ہے۔ کوئی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو کوئی بے روزگاری کی وجہ سے کوئی شادی کی رکاوٹ کی وجہ سے پریشان نظر آتا ہے۔

کیا یہ سب کچھ ہماری اپنی غلطیوں کتاہیوں کی وجہ سے ہے یا پھر کوئی سفسیاتی دباو یا پھر جادو ٹونہ کی وجہ سے ہے۔ اس تیز رفتار زندگی نے انسان کو مختلف مسائل سے دو چار کر کے رکھ دیا ہے۔ اگر ان مسائل کو حل نہ کیا جائے تو انسان مختلف زہنی بیماریوں کا شکار ہو جاتا  ہے۔ 

شوکت علی شاکر قادری صاحب نے اپنی اس کتاب میں وہ تمام طریقے بتائیے ہیں جن سے بندش لگ جاتی ہے اور انسان طرح طرح کےمسائل میں جھکڑ جاتا ہے۔ اور ان بندشوں کے توڑ کا طریقہ بھی بتایا ہے۔

فہرست بندش کیسے لگتی ہے

اس کتاب میں اپکومندرجہ زیل مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔

سحر یا جادو کی وجہ سے لگنے والی بندشیں، اولاد کی بندش، خوشحالی کی بندش، اولاد نرینہ کی بندش، دودھ کی بندش، شادی خانہ آبادی کی بندش، معاشی بندش، نیک اعمال کی بندش، ستون کی بندش، عورت کی صحت کی بندش، مرد کی جنسی بندش، رشتوں کی بندش، رزق کی بندش وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment