پنڈت کوکا رام کی کتابیں

پنڈت کوکا رام کی سفلی عملیات اور مردانہ و زنانہ کمزوریوں کے علاج کی کتابیں مندرجہ ذیل ہیں۔

اصلی انڈین کوکا پنڈت

یہ انڈیا کی اصلی کوکا پنڈت کتاب ہے۔ اس کتاب میں کوکا رام پنڈت صاحب نے مردانہ و زنانہ کمزوریوں کے علاج قلمبند کئے ہیں۔ مردانہ ٹائیمنگ کی گولی، امساک کی گولی، اس کے علاوہ نفس کی خرابیوں کے متعلق تفصیل سے لکھاہے۔

کوکا پنڈت لذت النساہ

کوکا پنڈت کی یہ کتاب بہت ہی مشہور کتاب ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے مجرب سفلی عملیات و نقوش قلمبند کئے ہیں۔ کوکا پنڈت کتاب میں آپکو عشق و محبت، جدائی و عداوت وغیرہ کے مجرب طلسمات پڑھنے کوملیں گے۔

خفیہ کوک شاستر باتصویر

یہ کتاب کوکا رام پنڈت نے خاص طور پر ان لوگوں کے لئے لکھی ہے جن کی شادی ہونے والی ہے یا پھر وہ شادی کر چکے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے مردانہ و زنانہ کمزوریوں کا علاج بھی لکھا ہے۔ اس کے علاوہ شادی کےبعد آنے والی تمام جنسی بیماریاں اور ان کا علاج تفصیل سے شئیر کیا ہے تاکہ لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔

مہاکوک شاستر کے سنیاسی کشتہ جات

اس کتاب میں کوکا پنڈت نے کشتہ جات کے متعلق تفصیل سے لکھاہے۔ ایسے نایاب اور مجرب کشتہ جات شئیر کئے ہیں جو کہ مردوں اور عورتوں کی خفیہ بیماریوں کے لئے خاص تحفہ ہیں۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment