شیطانی عملیات کی کتابیں

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

آج آپ کے ساتھ شیطانی عملیات کی کتابیں شئیر کی جا رہی ہیں۔ یہ شیطانی عملیات کی کتابیں مندرجہ ذیل ہیں۔

شیطانی سفلی اعمال کی کتابیں

زلف بنگال

زلف بنگال بنگالی جادو کی کتاب ہے۔ اس کا ترجمہ اردو زبان میں بھی ہو چکا ہے۔ اس کتاب میں آپکو محبت کی تسخیر کے عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

کوکا پنڈت لذت النساہ

کوکا پنڈت کتاب بھی سفلی شیطانی عملیات کی کتاب ہے۔ اس کتاب کو کوکا رام پنڈت نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں آپکو عشق و محبت کے وہ لازوال بنگالی نقوش و عملیات ملیں گے جن کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔

کالا پانی

کالا پانی کتاب بھی سفلی عملیات کی مجرب کتاب ہے۔ اس کتاب میں بھی آپکو پیار و محبت کو پانے کے عملیات، پسند کی جگہ شادی کے سفلی عملیات، جدائی اورعداوت کے نقوش اور اعمال پڑھنے کو ملیں گے۔

کوہ قاف

کوہ قاف کتاب بھی سفلی اعمال کی ایک بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب میں آپکو سفلی اعمال کا خزانہ ملے گا۔ بنگالی جادو کی یہ بھی بہترین تصنیف ہے۔ اس کتاب کے سفلی شیطانی عملیات اپنا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment