عملیات کی پراسرار دنیا

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

عملیات کی پراسرار دنیا کے رائٹر کا نام عمران ناگی بی-اے ہے۔ یہ کتاب 214 صفحات پر مشتمل ہے۔

اس کتاب کی فہرست مندرجہ زیل ہے۔

تابوت کا قیدی، زمیدار جو عامل بن گیا، حسین چمارن اور تھاکر، جنگلی جنات اور بابا جی، مندر شکتی اور مسان، بہن کا بیوپاری، جانگلی وال کی چڑیلیں، ہانڈی وار، مال پور کے سیوک، شاہ نیپال کے دربار میں، شاہ نیپال پر جادو، کالے کبوتروں کا ایک من خون، حصار، پدمنی کا پیار، آیت کریمہ کی برکت، میاں جی کے کرامات، شاہ ایران کا عامل، استاد مراد کا راز۔

اس کے علاوہ، ماش کی گڑیا، جادو کی گڑیا نے ڈس لیا، سندھ میں کالے عاملوں کی مجلس، بچے جو کالے جادو سے پیدا کئے گئے، سفلی عامل ننگے ہو جاتے ہیں، کالی ناتھ شیرازی کے عملیات، عملیات کی دنیا میں پہلا قدم، ہمزاد کی تلاش، جوان بدن کی مہک، شیطانوں کا استھان، قرآنی وظائف وغیرہ اس کتاب میں پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment