کالا جادو عرف کالا علم

 کالا جادو عرف کالا علم جادو کے لئے ایک بہترین اور جامع کتاب ہے۔  اس کتاب میں آپکو مقناطیسی طاقت کے بارے میں تفصیل سے پڑھنے کو ملے گا۔

اس سفلی کالے جادو کی کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔

مقناطیسی قوت، انسانی امتیاز، حیوانوں میں کارفرمائیں، دلائل قوت جازبہ، معمول کی شناخت، مسمریزم کی مشق، مقناطیسی عمل، سوم نیم بیولز، خوابی رفتار، عامل کے لئے چند ضروری ہدایات، بیماروں کے واسطے، میگناٹز کرنا، چند ضروری نکات،مراقبہ یا سمادھی، معمول بنانے کے طریقے، بیرون بینی، توجہ کا اثر، مقناطیسی پانی، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment