جادو شکن عابد عسکری

جادو شکن کتاب کے مصنف کا نام عابد عسکری ہے۔ اور یہ 327 صفحات پر مشتمل ہے۔ عابد عسکری صاحب نے جادو کے علاج کے لئے تفصیل کے ساتھ لکھا ہے۔ تمام عملیات و نقوش مجرب اور آزمودہ ہیں۔

جادو کا مجرب اور آزمودہ علاج

اس جادو شکن کتابچہ میں آپکو جادو کے متعلق مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

جادو اور جنتر منتر، جادوگرم جادو کیسے کرایا جاتا ہے، جنات کے زریعے جادو کرانے کی حقیقت، جادو سے پریشانی، منتر کی طاقت آواز کی لہریں، بندش کھولنے کے لئے ایک مجرب ترین عمل، سابر منتر، قرآن مجیدمیں جادو کا تذکرہ، دربار فرعون میں جادوگروں کے کرتب۔

اس کے علاوہ، سحر اور اسکا علاج، حقائق سحر، معجزہ اور سحر کے الفاظ میں فرق، جادو کی قسمیں، ملکیت ہاروت و ماروت، سحر کی تاریخی حیثیت، عاملوں کے لئے ضروری ہدایات، عمل برائے حفاظت، جادو ٹونہ اور طلسم کو زائل کرنا، سحر و آسیب کی تشخیص، جادو کا اثر باطل کرنا، زمانہ قدیم میں علم نجوم وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment