مہاکوک شاستر کے سنیاسی کشتہ جات

کوکا پنڈت کشمیری نے مہاکوک شاستر کے سنیاسی کشتہ جات کتاب کولکھاہے۔ کوکا پنڈ کی یہ کتاب 159 صفحات پر مشتمل ہے۔ اور اس میں انہوں نے کشتہ جات کے متعلق تفصیل کے ساتھ لکھاہے۔

کوکا پنڈت کی کتاب

مہاکوک شاستر کی اس کتاب میں مندرجہ ذیل مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔

قوت مروی اور امراض خاص کا علاج بزریعہ کشتہ جات، سونے کی پیدائش، خواص کشتہ سونا، کشتہ بنانے کے لئے کونسا سونا لینا چاہئے، طریقہ جات صفائی، سونے کی کشتہ کی شناخت، فوائد ہ ترکیب کشتہ جات، چاندی کے کشتہ جات کی شناخت، فولاد کو شدھ کرنا، کشتہ جات کے نقصانات، چند مجرب اور بے خطا نسخہ جات، سانپ کی راکھ کا استعمال، سلاجیت حاصل کرنے کا طریقہ، گندھک کی اقسام، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment