بچوں کے روزمرہ نفسیاتی مسائل اور ان کا حل

بچوں کے روزمرہ نفسیاتی مسائل اور ان کا حل کتاب کے مصنف کا نام پروفیسر عبدالشکور ہے۔ ان کی یہ کتاب 88 صفحات پر مشتمل ہے۔

پروفیسر عبد الشکور نے بچوں کے عام مسائل کے متعلق یہ کتاب تصنیف کر کے ایک اہم ضرورت کو پورا کیا ہے۔ جن بچوں کو اس کتاب کا موضوع بنایاگیا ہے وہ ابنارمل نہیں بلکہ وہی عام بچے ہیں جو ہر گھر کی زینت ہیں۔ تقریبا ہر بچے کی پرورش کے دوران ایسے مسائل پیدا ہوتے ہیں جن کا زکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ ان مسائل ان کی وجوہات اور نپٹنے کے طریقوں کے متعلق تمام والدین کو آگاہ ہونا چاہیے۔

کتاب کی فہرست

بچے کو پراعتماد شخصیت کا مالک بنائیے، تقویت ایک جادو، کرداری مسائل جیسے ضد بدتمیزی نافرمانی کی وجہ اور حل، بچوں کے کھانا کم کھانے کا مسئلہ اور علاج، انگوٹھا چوسنا، رات کو سوتے میں بستر گیلا کرنا، بستر پر پیشاب کرنا، ناخن چبانا، ہکلاہٹ، ٹائلٹ ٹریننگ، ماں کا دودھ چھڑانے کا طریقہ، بچے کو دوائی پیلانا، وغیرہ جیسے ٹاپکس اس کتاب میں پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment