سنت نبوی ﷺ اور جدید سائنسی انکشافات

سنت نبوی ﷺ اور جدید سائنسی انکشافات کتاب کے لکھاری کا نام حضرت مولانا پیر زوالفقار احمد صاحب ہے اور ان کی اس کتاب میں صفحات کی تعداد 26 ہے۔

کتاب کی فہرست

اس کتاب میں مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

بہترین طریقہ زندگی، وضو کی سنتیں، جلدی بیماریوں سے نجات، چہرے کے ساتھ آنکھ کا دھلنا، کانوں کا مسح کرنا، کھانے کی سنتیں جدید سائنس کی روشنی میں، کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا، کھانا چبانا، بن چھنے آٹے کی روٹی، چھان بورےکی دو خوبیاں، چھان والے آٹے کی قیمت، کھانا کھانے کے لئے بیٹھے کا طریقہ، کھانے میں تیل کا استعمال، سن باتھ کا رواج، سن باتھ کی وجہ سے جلد کا کینسر، جلدی امراض، غسل جنابت، امریکن ڈاکٹر کا بیان، تیز چلنے کے سنت کے فوائد، نماز ایک ہلکی پھلکی ورزش، نماز کی حکمتیں،  وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment