حکمت کی قدیم اور مجرب کتابیں

آج آپ کے ساتھ حکمت کی قدیم اور مجرب کتابیں شئیر کی جارہی ہیں۔ ان کتابوں میں لکھے گئے تمام نسخہ جات مجرب اور فورا اثر کرنے والے ہیں۔ ان نسخہ جات کا کسی قسم کا کوئی بھی سائید آفیکٹ نہیں ہے۔

مقبول کامل سنیاسی باتصویر

حکیم نور احمد ثاقب اس کتاب کے لکھاری ہیں۔ آپکو اس کتاب میں ان نسخہ جات کے بارے میں پڑھنے کو ملے گا جو کہ کامل سنیاسی اور تجربہ کار حکیموں نےلکھے ہیں۔

یہ نسخہ جات کافی صدیوں سے سینہ بسینہ چلے آرہے ہیں۔ ان دیسی نسخہ جات کے کافی اچھے رزلٹس بھی ہیں۔ اس وقت کافی حکیم لوگ ان نسخہ جات کو اپنے مریضوں کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔

زنانہ کوک شاستر

مولانا حکیم محمد عبد المجید نے اپنی اس کتاب میں عورتوں کے جملہ اور پوشیدہ امراض پر تفصیل کے ساتھ لکھا ہے۔  عورتوں کے پوشیدہ امراض جیسا کہ مہواری میں شدید درد، پستانوں میں درد، لکوریا جیسی بیماری کا دیسی علاج حکمت کی اس قدیم کتاب میں موجود ہے۔

جوگیوں کے راز

جوگیوں کے راز المعروف سادھووں اور سنیاسیوں کے چٹکلے کتاب کے مصنف کا نام حکیم آر اے خان ہے۔ 

اس کتاب میں اپکو مختلف قسم کی بیماریوں کا علاج پڑھنے کو ملےگا۔ اور اس کتاب میں لکھے گئے تمام نسخہ جات کافی زیادہ مجرب اور آزمودہ ہیں۔

معجون، سفوف، گلے اور ناک کی بیماریاں، کالی اور خشک کھانسی، کشتہ جات، معدے کی بیماریاں اور انکا حکیمی علاج جیسے مضامین آپ اس کتاب میں پڑھ پائیں گے۔

اگر آپ کو حکمت کی یہ کتابیں پسند آئی ہیں تو پلیز لازمی ان کتابوں کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شئیر کریں جزاک اللہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment