تاج الحکمت ہری چند ملتانی

آج آپ سے ہری چند ملتانی صاحب کی ایک نایاب تصنیف جس کا نام تاج الحکمت ہے شئیر کی جارہی ہے۔ اس میں 639 صفحات موجود ہیں۔ ہری چند ملتانی ایک گولڈ میڈلسٹ ہیں۔

بیماریوں اور ان کے علاج کی لسٹ

ہری چند کی کتاب میں آپ مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھ پائیں گے۔

دماغ کی بیماریاں، آنکھوں کی بیماریاں، کان کی بیماریاں، حلق و زبان کی بیماریاں، دانت اور مسوڈھوں کی بیماریاں، سینے اور دل کی بیماریاں، معدہ اور آنتوں کی بیماریاں، ناف ٹالنا، زنانہ و مردانہ امراض، گردہ اور مثانہ کی بیماریاں، جلدی بیماریاں، بچوں اور بڑوں کی چیدہ چیدہ بیماریاں اور ان کا علاج، چوٹ کی بیماریاں، ڈاکٹری آلات کے استعمالات کے طریقے، منشیات زہریں اور انکا تدارک، اتفاقی حادثات اور انکا فوری علاج، بچہ دانی کی بیماریاں وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment