اصلی انڈین کوکا پنڈت

اصلی انڈین کوکا پنڈت کوکا رام پنڈت کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب کے صفحات کی تعداد 274 ہے۔ کوکا رام پنڈ نے اپنی اس کتاب میں اپنی زندگی کے مجرب اور آزمودہ عملیات اور نسخہ جات قلمبند کئے ہیں۔

کوکا رام پنڈت کی کتاب کی فہرست

اس کتاب میں کوکا پنڈ نے مندرجہ ذیل مردانہ اور زنانہ بیماریوں کا علاج لکھا ہے۔

جریان اور سرعت انزال کے مجرب نسخے، شباب کی سحر کاریاں، لٹی ہوئی جوانی، اکسیر قوت باہ، مردانہ کمزوری اور فولاد، کچلہ مدبر، قوت مروی، کثرت مباشرت سے ہونے والی بیماریاں اور ان کا علاج، وشی کرن تلک، وشی کرن منتر، اپنے محبوب کو راضی کرنا، دشمن کو شکست دینے کا عمل، سانپ کے کاٹے ہوئے کا علاج، درازی عمر کے اصول، برتھ کنٹرول یا مانعات حمل، بچے کا پیٹ میں مر جانا، شئر برگد، عورتوں کی زبانی، امراض زچہ، جوان لڑکیوں کی لاعلمی، نسوانی خواہش، مست ہونے کا جنتر، حمل کی حفاظت کرنے کا منتر، پشو کا دودھ بڑھے، مطلوب کو تابع کرنے کامنتر، بیوی کو اپنے ماتحت رکھنے کا منتر، بریسٹ بڑے کرنے کا دیسی علاج وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment