معالجات امراض معدہ جگر طحال کا مجرب علاج

معالجات امراض معدہ جگر طحال کا مجرب علاج کتاب کے مصنف کا نام مولانا حکیم محمد عثمان حبان دلدار قاسمی ہے۔ کتاب کے صفحات کی تعداد 133 ہے۔

معدہ اور جگر کے امراض اور انکا علاج

اس کتاب کی فہرست مندرجہ زیل ہے۔

موت کے علاہ ہر مرض سے شفاہ، اینٹی بائیوٹک ادویات جسم کے لئے نقصان دہ، ست اسپغول کی اہمیت، گڑ کا ٹھنڈا شربت، صبح کا ناشتہ انتہائی صحت بخش عادت، کیلشیم کی مقدار، پانی کی مقدار اور معیار، گردہ کے امراض، بلند فشار خون کے مسائل، سانس میں بدبو، خاص امراض، دانتوں اور مسوڑھوں کے امراض، ورم معدہ، ایچ پایلوری کسے کہتے ہیں اور اسکا علاج، تیزابیت کی علامات اور اسباب، ناریل کا پانی، معدے کے امراض، معدہ کی جملہ خرابیاں، معدے میں زخم، املی کامزاج اور سروے، بواسیر کا علاج، تیزابیت دور کرنے والی دوائیں، چٹ پٹی غزائیں قبض کو بڑھاتی ہیں، مصالحہ دار کھانوں کے نقصانات، گیس اور تیزابیت کا قدرتی علاج، معدے کا ہرنیا، اسپغول معدے کے لئے مفید، ہچکی اور اسکا علاج، اسہال اطفال کا علاج، سینے میں جلن کا علاج، یرقان کا علاج، وغیرہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment