مردانہ کمزوری کا علاج pdf

اگر آپ مردانہ کمزوری کا علاج کتاب کے متلاشی ہیں تو اس پوسٹ کو آخر تک لازمی پڑھیے گا کیونکہ اس پوسٹ میں آپکے ساتھ مردانہ و زنانہ امراض کی نایاب کتابیں شئیر کی جائینگی۔ ان کتابوں میں آپکو مردانہ کمزوری کے لئے مجرب اور آزمودہ نسخہ جات ملیں گے۔

مردانہ قوت بڑھانے کا طریقہ

مردانہ کمزوری کے علاج کی کتابیں مندرجہ ذیل ہیں۔

مردانہ کمزوری کا ہومیوپیتھک علاج

مردانہ کمزوری کے علاج کی یہ ہومیوپیتھک کتاب ہے۔ اس کتاب میں ہومیوپیتھک نسخہ جات پڑھنے کو ملیں گے۔ ان نسخہ جات کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ آفیکٹ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ مردانہ قوت اور ٹائمنگ بڑھانےکی ادویات کے نام بھی پڑھنے کو ملیں گے۔

خفیہ کوک شاستر باتصویر

یہ کوکا پنڈت کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے مردانہ امراض جیسے امساک، جلق، ٹائمنگ، احتلام، جریان وغیرہ جیسی بیماریوں کے لئے اپنے مجرب اور آزمودہ نسخے شئیر کئے ہیں۔

گلدستہ شاہی رسالہ قوت باہ

دیوان کاہن چند صاحب نے اپنی اس کتاب میں مردانہ کمزوری کے لئے شاہی نسخہ جات شئیر کئے ہیں۔ اس میں انہوں نے قوت باہ ٹائمنگ زیادہ کرنے کے لئے حلوہ جات، معجونیں، سفوف قوت باہ، مردانہ کمزوری کی گولی اور دوائی کے علاوہ مردانہ کمزوری کا قدرتی اور غذاسے علاج بھی شئیر کیا ہے۔

اصلی انڈین کوکا پنڈت

کوکا پنڈت نےاپنی اس اصلی انڈین کوکا پنڈ کتاب میں مردانہ کمزوری کے علاج کے لئے گھریلو نسخہ جات بھی شئیر کئے ہیں۔ اس میں اپکو جریا ن اور سرعت انزال کے لئے مجرب اور آزمودہ نسخے، مردانہ ٹائمنگ کا دیسی علاج، افیون مردانہ ٹایمنگ، ٹائمنگ کی گولی کا نام، قوت باہ وغیرہ جیسے ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment