گنجینہ تعویزات یعنی کتاب عملیات فاروقی

گنجینہ تعویزات یعنی کتاب عملیات فاروقی کے مصنف کا نام حضرت مولانا بشیر احمد صاحب فاروقی چشتی نظامی ہے۔ اس عملیاتی کتاب میں صفحات کی تعداد 144 ہے۔

گنجینہ تعویذات کی فہرست

اس کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

اسمائے حسنی کی خاصیات، رات کے وقت بیدار ہونا، عملیات قرآنی، نقش قرآن مجید، خاوند کو راضی کرنے کا عمل، درد سر اور درد شقیقہ کے لئے دم، آسیب و جنات کو دفع کرنے کا عمل، سورہ قرآنی کے بعض خواص، فالنامہ قرآنی، حکمت کے خفیہ راز، آپ صحتمند بن سکتے ہیں، نسخہ جات کیمیہ، فالنامہ حضرت غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ، مجموعہ فالنامہ حیات، دعوت اسم یا بدوح معہ نقش بست، تسخیر و فتوحات کے عملیات، حمل کی سلامتی، نقش آیت الکرسی، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment