مھا گرو گھنٹال کالا اور سفلی جادو

مھاگرو گھنٹال کتاب کے مصنف کا نام گرو گوپال داس ہے۔ یہ قلمی کتاب 104 صفحات پر مشتمل ہے۔

قدیم خفیہ کالے اور سفلی جادو کے انتہائی مجرب اعمال جو سب کے سب سدھ ہیں۔ اور جن کا کوئی چلہ نہیں۔ یہ کتاب کسی نااہل کے ہاتھ نہ لگے۔ کتاب حفاظت سے رکھی جائے، اور اعمال جائز مقاصد کے لئے استعمال میں لائے جائیں۔

گرو گھنٹال کتاب کی فہرست

اس سفلی جاد وکی کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

مطلوب کی حاضری کا عمل، محبت و عشق میں دیوانا کرنا، محبوب کے دل میں مقناطیسی کشش پیدا کرنا، دشمن سے حفاظت، ظالم دشمن کو زلیل و خوار کرنا، پر قسم کی بندش لگانا، سفر بندی، زبان بندی، بنگالی تسخیر کے عملیات، سخت سے سخت جادو و سحر سے نجات کا عمل، ہانڈی مارن عمل، آسیب سایہ سےنجات کا عمل، قوت باہ میں اضافہ، بیماریوں کا علاج، فتح نامہ بنگالی، ہر کام میں کامیابی وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment