عملیات تسخیر پری PDF

قاضی وقار احمد نے عملیات تسخیرپری   پی ڈی ایف کتاب کو لکھا ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے پریوں کو قابو کرنے کے مجرب اور آزمودہ عملیات و طلسمات لکھے ہیں۔ جن کی مدد سے آپ پری کو تسخیر کر کے ان سے اپنا کام لے سکتے ہیں۔

پری کو قابو کرنے کے عملیات

قاضی وقار احمد نے پری کو قابو کر کے اپنا فرمانبردار بنانے کے ایسے طلسمات لکھے ہیں جو اس سے پہلے کسی کتاب میں اپکو پڑھنے کو نہیں ملیں گے۔ بقول قاضی وقار کےیہ تمام عملیات وطلسمات انہوں نے بڑی مشکل سے جوگیوں وغیرہ سے حاصل کئے ہیں جو کہ سینہ بسینہ چلے آ رہے ہیں۔

ہریوں جنات و شیطان کی بیٹیوں کی حاضری پر یہ ایک خاص کتاب ہے۔ اس کتاب سے ہر انسان اپنی روحانی طاقت کے مطابق فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ اس کتاب میں ہر عمل مکمل لکھا گیا ہے۔ یہ سفلی عملیات کی نایاب کتاب ہے۔

تسخیرحسن پری،مکائدہ بنی اسرائیل کامل، زکوۃ دعوات، عریانہ بنت ابلیس، تسخیر علقا پری، حاضری ملکہ شرکس بنت ابلیس، حاضری سفلی دیوی، حاضری شعبونیہ، حاضری بنات خناس، تسخیر حاضری سحرگلاب پری، زیتون بنت ابلیس کی حاضری، حاضری موہنی دیوی، پری کو تسخیر کرنے کا مجرب خاص عمل، تسخیر پریاں، عملیات حاضری پری وغیرہ جیسے ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment