دعائے جمیلہ مکمل سے مشکلات کا حل

دعائے جمیلہ سے مشکلات کا حل حافظ و قاری مظہر اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 59 صفحات پر مشتمل ہے۔ کتاب میں دئے گئے عملیات کی پیشگی اجازت دی جاتی ہے جبکہ مصنف کا انتقال ہو چکا ہے۔

دعائے جمیلہ مکمل کے عملیات و وظائف

اس عملیات کی کتاب میں اپکو مندرجہ ذیل مجرب عملیات و وظائف پڑھنے کو ملیں گے۔

عربی متن دعائے جمیلہ، مال کی حفاظت کےلئے، سوکنوں کی لڑائی بند کرانا، زبان بندی، جلد شادی کے لئے عمل، فسق و فجور سے بچاو، قضائے حاجات، چشم خلائق، مفلسی دور ہو جائے، عذاب قبر سے نجات، رنج و غم دور کرنا، امتحان میں کامیابی حاصل کرنا، سفر میں حفاظت، دلوں کو مسخر کرنا، محبت میں فریفتہ کرنا، گھر کو جنات سے محفوظ کرنا، مراد پوری ہو، کامیابی و فتح کے عملیات وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment