سو کتابوں کے عملیات مجربہ کا مجموعہ

اس کتاب میں آپکو سو کتابوں کے عملیات مجربہ کامجموعہ پڑھنے کوملے گا۔ سو کتابوں سے مجرب عملیات و تعویزات لے کر اس کتاب میں ترتیب دئے گئے ہیں۔ یہ تمام عملیات بہت ہی مجرب اور آزمودہ ہیں۔

عملیات و وظائف و طلسمات کی فہرست

اس کتابچہ میں اپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

دعا انس بن مالک، دعائے برھتیہ اور اسکے خاص اعمال، عمل تسخیر و حفاظت، قدیم مجرب استخارہ، روحانی تسبیح، عملیات میں کامیابی، حصار قوی خاص۔

اس کے علاوہ، رجعت ختم کرنے عمل، تشخیص کرنے کا مجرب عمل، باطنی آنکھ کھولنا، چہل کاف بمع موکل، نظروں سے غائب ہونے کا عمل، بندش کھولنا، زبان بندی،  نظربد کا مجرب عمل، موکل معلوم کرنا، جادو تعویزات کا اثر توڑنا، آسیب کو جلانا، سفلی جادو، کالے جادو کا توڑ وغیرہ لکھے گئے ہیں۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment