انوار طلسمات – طلسماتی روحانی علوم

انوار طلسمات کتاب کے لکھاری کا نام مولانا محمد رفیق زاہد ہے۔ یہ کتاب 299 صفحات پر مشتمل ہے۔ طلسماتی روحانی حقائق و وقائق پر مشتمل نایاب تصنیف ہے۔ عملیات و مجرب کی مستند ترین کتاب ہے۔

طلسماتی عملیات کی کتاب

اس کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل مجرب اعمال و تعویزات پڑھنے کو ملیں گے۔

حصول دولت کا شہرہ آفاق طلسم، برائےحصول زر و مال، وسعت رزق کا عمل، طلسم فراخی رزق، کاروباری بندش دور کرنے کا عمل، حب و تسخیر کا طلسماتی سرمہ، حب و تسخیر کے طلسماتی عملیات، حب کا موہنی طلسم، طلسم محبت، تسخیر القلوب، اعمال اخفا، نظروں سے اوجھل ہونا، جنات و روحانیات کے طلسماتی عملیات، لاعلاج سحر و جادو کا علاج، سحر و جادو کی تشخیص کا عمل، سحر و جادو کےعلاج کے عملیات، آسیب و جن کی تشخیص، برائے ابطال سحر، آسیب زدہ مریض کا علاج، عملیات برائے بغض و عداوت، اسقاط حمل، درد ناف، طلسمات الو، موٹاپا دور کرنے کا روحانی علاج، منشیات سے نجات کا عمل، دست غیب، طمطم ہندی اور طلسماتی عجائبات و غرائبات، تسخیر ہمزاد، اجازت نامہ عملیات، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment