برنی تقویم 2021

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

برنی تقویم 2021 زندگی کے طویل راستے پر مقدر کے عظیم ھاتھ کی گرفت آئیندہ سال کیا کرنے والی ہے پر ایک علمی امداد ہے۔

Table of Contents

علم نجوم کیا ہے؟

علم نجوم غیب کا علم نہیں بلکہ یہ حساب کا علم ہے۔ وہ حساب جس پر کائنات کی تقویم خود پروردگار عالم نے تیار کی ہے۔ اس حساب سے روزانہ عام گھریلو زندگی اور کاروباری زندگی میں یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ہم آئندہ سے خبردار ہو کر اچھے وقتوں سے فائدہ اٹھائیں۔ اور نحس اور ناموافق حالات کے لئے صحیح تدابیر اختیار کر کے بہتر طور پر زندگی گزار سکیں۔ اور امر کے لئے تقویم آپکی بہتر رہنمائی کرے گی۔

اس برنی تقویم کے شمارہ میں اپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

تہوار و تعطیلات سال 2021، استخراج طالع، جدول طالع شمسی، یہ سال کیسا رہے گا، نقشہ  تحویلات سیارگان معہ اوقات سال، وقت پاکستان، مشتری کا ایک سال، مال پوزیشن، ھر ماہ کے سعد و نعس دن، کواکب کا سعد و نعس اثر، زحل کے اڑھائی سال، قمری زائچہ اور حالات، کار آمد نکات، حالات و واقعات، نگوں کو پہننے کا طریقہ،نظرات کا اثر، نظرات و عملیات، نظرات کواکب معہ اوقات، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment