عملیات تسخیر عالم

عملیات تسخیر عالم کتاب کے مصنف کا نام صوفی محمد اشفاق حسین قادری چشتی صابری ہے۔ آپ نے اس کتاب میں گنجینہ عملیات ذخیرہ آیات مجموعہ تسخیرات قلمبند کیا ہے۔

عملیات محبت یا گنجینہ عملیات طلسمی

اس کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنےکو ملیں گے۔

دائرۃ البروج فلکی، سبعہ سیارہ، نقشہ ساعات، بخورات، عمل پڑھنے کا طریقہ، عاملین کے لئےحصار کرنے کے عملیات، خواص اسم الہی، خواص اسم نبوی، عملیات تسخیر و محبت، تسخیر خلائق، عمل تسخیر محبوب مجرب و آزمودہ، محبوب کو مطیع کرنا، تسخیر وحب کے لئے عجیب و غریب عمل، طلسم برائے محبت، میاں بیوی کی محبت کےلئے لاجواب نقش، تسخیر قلب کا مجرب عمل، نقش سورہ اخلاص برائے محبت، تسخیرخلائق کے لئے چہل کاف کا عمل، حاضری محبوب کا عمل، دست غیب، دعائے معظم، دفع ام الصبیان، وغیرہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment