زائچہ بنانے کا طریقہ

اگر آپ زائچہ بنانے کا طریقہ ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ بلکل ٹھیک جگہ تشریف لائے ہیں۔ اس پیج پر آپ کے ساتھ زائچہ بنانے کا مکمل طریقہ شئیر کیا جائیگا۔

آج کی اس پوسٹ میں آپ سے زائچہ بنانے کے متعلق ایک کتاب شئیر کی جائیگی جس کی مدد سے آپ زائچہ تقدیر، زائچہ قسمت وغیرہ کے زائچے باآسانی بنا سکیں گے۔ یہ کتاب علم نجوم کی بہت ہی نایاب کتاب ہے۔

علم نجوم کی زائچوں والی کتاب

اس کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

حضور اکرم ﷺ کی تاریخ ولادت، زائچہ آغاز دنیا، مسئلہ آغاز دنیا، علم نجوم، سیارگان کے نام اور ان کی چال، سیارے اور بروج، بروج کے نشانات، سیارگان کے نام اور ان کے اثرات، نقش یا تعویزات، جنات یا آسیب کے اثرات، عملیات کا فائدہ، عامل کا نزرانہ، زائچہ ولادت، بارہ برجوں کے مقررہ اوقات، تشخیص مرض، شادی بیاہ، اولاد کا زائچہ، دولت کا زائچہ، زندگی کا زائچہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment