شمس المعارف چاروں مکمل حصے

شمس المعارف کتاب کے رائٹر کا نام حضرت شیخ ابو عباس احمد بن علی بونی ہے۔ یہ تصنیف عملیات و وظائف اور طلسمات پر سچائی کی منہ بولتی کتاب ہے۔ اس کتاب کے چاروں حصے یہاں شئیر کئے جارہے ہیں۔

عملیات و تعویزات کی مستند کتاب

اس کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

محبت کے لئے عمل اور عزیمت، بسمہ اللہ کی برکت اور کرشمہ، بسمہ اللہ سے ہر بیماری کا علاج، سینہ کی فراخی، جنات سے کام لینے کا عمل، کشف حاصل کرنے کا طریقہ، بسمہ اللہ کی خواص اور برکات، قضائے حاجات کا نایاب عمل، تجارت میں ترقی، نسیان کا علاج، حروف مقطعات کی حقیقت، نقش آیت الکرسی کے فوائد، موکل کی تسخیر، اسم اعظم کی برکت، حاضری شاہ جنات، عملیات عشق و محبت، اسم قیوم کے موکل کی تسخیر، وغیرہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment