سفلی عملیات کے خزانے

سفلی عملیات کے خزانے کتاب کے مصنف کا نام حافظ زاہد محمود سلامتپوری ہے۔ ان کی یہ کتاب 144 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں حافظ صاحب نے اپنے مجرب  سفلی عملیات و تعویزات اور نسخوں کا مجموعہ شئیر کیا ہے۔

سفلی کالے جادو کی کتاب کی فہرست

اس سفلی عمل کی کتاب میں مندرجہ ذیل عملیات و نقوش اور نسخے پڑھنے کوملیں گے۔

عمل حب، نسخہ جریان، نسخہ قوت باہ، جلاب جوگی، طلا زاہدی، نسخہ نفس کی موٹائی، مرگی کا مجرب سفلی و روحانی علاج، پرانی کھانسی کا علاج، بے اولادی کے لئے مجرب نسخہ، موٹاپا ختم کرنے کانسخہ، قیاف شناسی، عملیات موہنی، دفینہ آفات و نحوست،مرض تلی کے لئے مجرب نقش، انعامی نمبرز اور بانڈز نکالنے کاسفلی عمل، انسان کے بدن پر تل۔

اس کے علاوہ، بندش سامری، عمل پری، مندرہ، عمل نکاح بندش، مجرب اعمال رضا، کالے جادو کا توڑ، سورج گرہن 2022، حروف ظلمانی، اعمال سفلی، منتر ھاکان باندھنا، کشف الارواح، سورج گرہن کے نقش، صفحہ قلندری، وغیرہ مضامین اس تصنیف میں پڑھ سکتے ہیں۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment