تحفہ قلندری یعنی خزینتہ العملیات

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

تحفہ قلندری کتاب کے مصنف کا نام حضرت خواجہ دلاور حسین چشتی قادری نقشبندی ہے۔ یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں اولیاء کرام اور علمائے اہلسنت کے مجرب عملیات و تعویزات، مجموعہ کشتہ جات، ہومیوپیتھی، بائیوکیمک ادویات اور ہر طریقہ سے ہر مرض کے علاج کا طریقہ لکھا ہوا ہے۔

Table of Contents

حصہ اول

تحفہ قلندری کے حصہ اول میں مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔
نظر بد کی شناخت، جانوروں کی نظر بد، احساس کمتری، باغ کھیت اور مال کی حفاظت، تسخیر خلائق، درد شقیقہ، محبوب کو بلانے کا عمل، جریان احتلام وغیرہ۔

حصہ دوئم

تحفہ قلندری حصہ دوئم میں آپ کو عملیات برائے جملہ حاجات، عملیات برائے علاج الامراض، درد ناف، سفلی جادو سے حفاظت، کشتہ جات برائے امراض کے متعلق پڑھنے کو ملے گا۔

حصہ سوم

تحفہ قلندری تھرڈ پارٹ میں آپ کو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔
درد قولنج، جسم میں خون کی کمی، نیند نہیں آتی، مال میں برکت، بات کرتے وقت خوف طاری ہونا، قبض دور کرنے کی دوا، آنکھوں کا موتیا، جسمانی بیماری، جوڑوں اور کمر کے پرانے درد کا علاج وغیرہ۔

حصہ چہارم

تحفہ قلندری حصہ چہارم میں آپ کو مندرجہ ذیل مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔

دماغی کمزوری کا علاج، روحوں سے ملاقات کا عمل، دفع رجعت کے لئے، مندرہ شاہ علی، حاضری شاہ جنات، نقش عظیم، آنکھوں کے امراض کا علاج، آیات شفاء، حب کا لاجواب عمل، آسمانی بلاؤں سے نجات کا عمل، چراغ محبت وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment