عملیات و تعویزات کی جامع کتاب عملیات عشق و محبت

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

عملیات عشق و محبت عملیات و تعویزات کی ایک مکمل جامع کتاب ہے۔ جسے جناب نیاز مرشد صاحب لاہور والے نے لکھا ہے۔ 

عشق کے ستائے ہوئے اور محبت کے مارے ہوئے نوجوان ان عملیات سے فائدہ اٹھا کر اپنے محبوب کو اپنا گرویدہ و عاشق بنا سکتے ہیں۔ اور دیدار محبوب اور وصل معشوق سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Table of Contents

عملیات عشق و محبت، مشکل کشاہ ، گنجینہ عملیات

ہم نے اکثر آدمیوں کو شکایت کرتے سنا ہے کہ فلاں کتاب کا عمل کیا گیا ہے مگر اس سے فائدہ نہیں حاصل ہوا۔ اس کی وجہ صرف یہی ہوتی ہے کہ وہ عمل اصول و قواعد کے مطابق نہیں کیا گیا۔ اس لئے بے اثر ثابت ہوا۔

لہذا اس کتاب میں پہلے ضروری اصول و قواعد درج کئے گئے ہیں تاکہ عامل واقف ہو جائے اور اس کے مطابق عمل کرے۔

اس کتابچہ میں مندرجہ ذیل مضامین پڑھ سکتے ہیں۔

اسلامی اعمال وظائف، حروف ابجد کا استعمال، ستاروں کی رفتار، اپنا ستارہ معلوم کرنے کے قاعدے، ستاروں کی تسخیر، نافرمان محبوب فرمانبردار ہو جائے، مطلوب فورا حاضر ہو جائے، برائے حب بےنظیر، جن اور آسیب کو جلا ڈالنا، جنتر منتر تنتر، عورت دل کا راز بتائے، موہنی رس، وشی کرن منتر، موہنی راکھ، وشی کرن تنتر، بس کرن تنتر، طلسم تسخیر وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment