اصلی پرانا انڈین اندرجال شعبدہ بازی

اصلی پرانا انڈین اندرجال 85 صفحات پر مشتمل نایاب کتاب ہے اس میں شعبدہ بازی کے نایاب کرتب لکھے ہوئے ہیں جنہیں کر کے آپ اپنے دوستوں اور لوگوں حیران وپریشان کر سکتے ہیں۔

اندرجال کتاب کی فہرست

اس کتاب میں مندرجہ ذیل شعبدہ بازی کے کرتب آپ پڑھ سکیں گے۔

تیل کی کڑاھی گرم نہ ہو، انڈا بوتل میں ڈالنا، تحریر مٹانا، بغیر موسم کے پھل پیدا کرنا، بہن بھائیوں کی تعداد معلوم کرنا، آم کا درخت زیادہ پھل دے، باغ کی حفاظت، دوائی کا اثر کرنے کے لئے مجرب تعویز، علم جفر، فالنامہ قرآنی، جادو کا ڈنڈا، انڈے کے اندر تحریر، ایک مکار  درویش، نقلی پیر، روحانی سیاہی تیار کرنا، لیموں سے خون نکلے، آگ سے فرش نہ جلے، گرم لوہا اٹھانا، آسیب کو بھگانا، جادو اور جنتر منتر، تعویز گنڈے، رملی اور نجومی، پانی میں آگ لگانا وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment