اسرار عجیبہ ڈاکٹر محمد منشور عالم صدیقی

ڈاکٹر محمد منشور عالم صدیقی صاحب نے اسرار عجیبہ کتاب کو تصنیف کیا ہے۔ ان کی یہ کتاب 192 صفحات پر مشتمل کتاب ہے۔ 

روحانی عملیات و طلسمات کی کتاب

ڈاکٹر منشور عالم صاحب کی کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

فراخی رزق کا عمل، عمل طلموس، بارش برسانا، مستقبل کےحالات معلوم کرنا، زیرزمیں پانی دیکھنا، تسخیر الحسن، لوگوں میں الفت پیدا کرنا، عملیات عداوت، عملیات حب، شیر کا شکار کرنا، ناف تھکانے پر لانے کاعمل، بچے سے بات معلوم کرنا، بچھو کا زہر اتارنا، تسخیرحیوانات، چپکلی کو بھگانا، شراب کا نشہ ختم کرنا، تسخیر گریہ کا حیرت انگیز عمل، بخود دفع بلیات، دافع السحر، تعویز آسیب زدہ مریض کا، سفید بال سیاہ ہوں، دانت کے کیڑے کا علاج، ملیریا بخارکا روحانی علاج، امساک، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment