طلسم گیدڑ سنگھی

طلسم گیدڑ سنگھی ریاض مسعود کی تصنیف ہے۔ یہ 28 صفحات پر مشتمل ہے۔ گیدڑ سنگھی یا جیکل ہورن طلسم بہت ہی قدیم طلسم ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں رہنے والے اس کے نام سے بخوبی واقف ہیں۔

گیدڑ سنگھی کے عملیات و طلسمات

اس کتاب میں اپکو علم سیمیا، روحانی بیماریوں کا علاج، مخفی وائرس، بد اثرات، گیدڑ سنگھی کیا ہے، گیدڑ سنگھی اور سائینس،  تاریخ گیدڑ سنگی، گیدڑ سنگھی کی اقسام اور فوائد، نقلی اور اصلی گیدڑ سنگھی میں فرق، گیدڑ سنگھی کی پہچان کا طریقہ، اور گیدڑ سنگھی کی قیمت کے بارے میں پڑھنے کو ملے گا۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment