سورہ انعام سے مشکلات کا حل

سورہ انعام سے مشکلات کا حل کتاب 96 صفحات پر مشتمل کتاب ہے۔ اس کتاب میں آپکو سورہ انعام کےوظائف و عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

سورہ انعام کے وظیفے

اس کتاب میں آپکومندرجہ زیل مجرب وظائف پڑھنے کو ملیں گے۔

تعارف سورہ انعام، فضائل سورہ انعام، دعوت سورہ انعام کی زکات، ختم سورہ الانعام، روحانی ترقی کے لئے وظیفہ، حصول کشف، قلب کی صفائی، خلائق میں مقبولیت، باطنی علوم، مخلوق کی تسخیر، آفات سے بچاو، جنت کے خواہشمند، پریشانی سے نجات، مصیبت سے چھٹکارا، قید سے رہائی، مقدمہ میں کامیابی، درندوں سے حفاظت، گمشدہ کی واپسی، زہر کا اثر ختم ہو، ڈینگی مچھر سے نجات، دشمنی کا خاتمہ، قرض کی ادائیگی کا مجرب عمل، کاروبار میں اضافہ، روزگار میں ترقی، شادی کی رکاوٹ ختم کرنے کا وظیفہ، شیطانی شر سے نجات، نظر بد سے بچاو، آسیب کا علاج، شیطانی خیالات سے نجات، آدھے سر کے درد کا علاج، چھوتی مرض سے نجات، لا علاج امراض کا روحانی علاج، ڈراونے خواب سے چھٹکارا، آنکھوں کے امراض، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment