سورہ کوثر کے کرشمات

سورہ کوثر کے کرشمات کتاب کے مصنف حکیم طارق محمود چغتائی ہیں۔ یہ کتاب 74 صفحات پر مشتمل ہے۔ 

سورہ کوثر کے عملیات و وظائف

اس کتاب میں آپکو مندرجہ زیل مجرب وظائف پڑھنے کو ملیں گے۔

سورہ کوثر کے فضائل، اللہ پاک کی طرف سےغیبی مدد، میرا کاروبار نقصان سے بچ گیا، حالات میں بہتری آنا شروع ہو گئی، کینیڈین امیگریش کا مسئلہ حل ہو گیا، رشتوں کی بندش ختم، برکت والی تھیلی سےقرض اتر گیا، سورہ کوثر کے عمل، خواب میں قیامت کا منظر، شدید مرض سے صحتیابی، خون کے دھبے گرنا بند، امتحان میں فرسٹ پوزیشن، دعاوں میں قبولیت، کاروباری بندش چند دن میں ختم، برکت والی تھیلی کے فوائد، رمضان المبارک کا مخصوص عمل وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

1 thought on “سورہ کوثر کے کرشمات”

Leave a Comment