حروف صوامت مکمل کتاب

حروف صوامت کتاب کے مصنف کا نام شہزادہ سید انتظار حسین شاہ زنجانی ہے۔ اس کتاب میں سید صاحب نے حروف صوامت کے متعلق بہت تفصیل کے ساتھ لکھا ہے۔ حروف صوامت ایک خفیہ راز ہے۔

حروف صوامت پراسرار حروف

اس کتاب میں مندرجہ ذیل مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔

ڈاکٹر منشور عالم صدیقی کے تاثرات، کلیم حجازی کے تاثرات، حروف صوامت کیا ہے، عامل حروف کے لئے اصول و شرائط، طریق دعوت مع مناسبات نجوم و بروج، نقطہ بروج و موکل، عزیمت سبع سیارگان، چہل کاف خاندان زنجانیہ عالیہ، چہل کاف مع عزیمت و نقوش، حروف دعوت مقطعات، تسخیر جن و انس، حروف صوامت کا تعلق کلمہ طیبہ سے ہے۔

اس کے علاوہ، زہانت لوگوں کے دلوں میں ہیبت کا عمل، حروف صوامت کی تعداد، حروف صوامت کے حاضرات، نقوش اسمائے غوث پاک، قصیدہ غوثیہ، ختم خواجگان، کلمات حروف صوامت، حروف صوامت کے موکلات، کیا حروف صوامت کا تعلق حروف نورانی سے ہے، حروف صوامت سے اعمال بندش کا طریقہ، رجال الغیب، حروف صوامت کے اعمال کی زکوۃ کا طریقہ، وغیرہ بھی پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment