آئینہ عملیات – آسان عملیات کا مجموعہ

آئینہ عملیات کتاب کو دلبر علی خان نے مرتب کیا ہے اور اس کے صفحات کی تعداد 49 ہے۔ اس کتاب میں لکھاری نے مجرب اور آسان عملیات کا مجموعہ قلمبند کیا ہے۔

آئینہ عملیات PDF

اس عملیات کی کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔

دولت کمانے کے لئے عمل، نقش برائے آسیب، فائدہ حاصل کرنے کے لئے عمل، امتحان میں کامیابی کا لاجواب عمل،  لاٹری میں کامیابی کا وظیفہ، ریس میں کامیابی کے لئے تعویز، مریض کی صحت کے لئے وظیفہ، مال دار بننے  عمل، رزق میں برکت کے لئے نقش، بگڑی بات منوانے کا عمل، مرض کی تشخیص کے لئے نقش، آسیب زدہ اور نظربد کا روحانی علاج ،  دو دولوں میں نفرت پیدا کرنے کے لئے عمل، زبان بندی کے لئے نقش، مرض مسان کا کامیاب علاج،  پڑھنے میں دل لگنے کے لئے نقش، فساد خون کا بہتر علاج، خواب میں ڈرنے کے لئے نقش، گمشدہ چیز کا سراغ لگانا،  درد سر کاٹنے کے لئے عمل، جاڑے کا بخار، طلسمات کی کتاب۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment