الحب دل پسند عملیات و تعویزات

انکشاف غیبی موسوم بہ الحب دل پسند عملیات و تعویزات کتاب کے مصنف کا نام مولانا افضل یسین دلپسند ہے۔ ان کی اس کتاب میں صفحات کی تعداد 106 ہے۔

دلپسند کتاب کے عملیات کی فہرست

عملیات جلالی، چلہ کشی کا عمل، نقشہ ساعات یعنی پہر اور گھڑی، کامیابی کے لئے تعویز، ظاہر و باطن کی صفائی، زیارت نبوی سے دونوں جہاں کی خوبی، عشق حقیقی، عشق مجازی، عشق شہوانی، جوانوں کی عشق بازی، محبوب کی فریفتگی، میاں بیوی کی نااتفاقی، عورتوں سے محبت قلبی، عورت زناکاری، ہم بستری کی زیادتی میں کی ہو جاتی، ہمبستری کی تصویر، معشوقوں کی حاضری، حاجت روائی، حل المشکلات، مقدمات کی فتح یابی، وغیرہ جیسے مضامیں اس کتاب میں پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment