مردانہ کمزوری کا ہومیوپیتھک علاج

اگر آپ مردانہ کمزوری کا ہومیوپیتھک علاج ڈھونڈ رہے ہیں تو بلکل ٹھیک صفحہ پر تشریف لائے ہیں۔ یہاں پر آپکے ساتھ مردانہ کمزوری کی ایک کتاب شئیر کی جار رہی ہے۔ جس میں آپکو مردانہ کمزوری ختم کرنے کے نایاب اور مجرب ہومیوپیتھک نسخہ جات ملیں گے۔ ان نسخہ جات کا کوئی سائیڈ آفیکٹ نہیں ہے کیونکہ یہ ہومیو میڈیسنز ہیں۔

جنسی امراض کا ہومیوپیتھک علاج

اس کتاب کے مصنف کا نام ہومیو ڈاکٹر فتح شیر ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی یہ کتاب مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض کے بارے میں ہے۔ جہاں پر آپکوکافی زیادہ گھریلو نسخہ جات بھی پڑھنے کو ملیں گے۔

Also Read: لاعلاج امراض سے شفاء کا خاص قرآنی عمل

کتاب کی فہرست

احتلام کا دیسی علاج، احتلام میں خون آنا، احتلام اکثر صبح کے وقت ہوتا ہے، جنسی خواب اور احتلام، بغل گیری، سرعت انزال، جریان کا ہومیوپیتھک علاج، جلق کا علاج، جماع کی خواہش کی زیادتی، نامردی کا دیسی علاج، عضو مخصوصہ چھوٹا رہ جانا، زہنی علامات، زنانہ امراض کا علاج، انگشت زنی، ادویات کے تعلقات وغیرہ۔ 

وہ مرد و خواتین جو شرم کی وجہ سے کسی ڈاکٹر کے پاس جا کر اپنی جنسی بیماری کے متعلق بات نہیں کر سکتیں ان کے لئے یہ کتاب ایک انمول تحفہ ہے۔ اس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے اپنی بیماری کا علاج ڈھونڈھ سکتے ہیں۔

Download

Please Share with Your Friends

1 thought on “مردانہ کمزوری کا ہومیوپیتھک علاج”

Leave a Comment