قرابادین ہمدرد دواخانہ

قرابادین ہمدرد دواخانہ  جامعہ نگر دلی انڈیا کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 193 صفحات پر مشتمل ہے۔ 

طب یونانی میں بہت ساری قرابادینیں مروج ہیں مثال کے طور پر قرابادین کبیر، قرابادین اعظم، قرابادین قادری اور علاج الامراض، قرابادین احسانی، قرابادین زکائی وغیرہ۔ یہ سب قرابادینیں ایک سو سال پہلے کی مرتب کی ہوئی ہیں۔ ان کا ماخد عربی زبان کی قرابادین ہے۔ 

ہمدرد دواخانے کی قرابادین

اطریفل اسطوخودوس، اطریفل زمانی، اطریفل افتیمون، اطریفل دیدان، شاہترہ، سنائی، اطریفل فولادی، صغیر، اطریفل کشمشی، باسلیقن کبیر، تریاق فاروق، تریاق نزلہ، تریاق مثانہ، جوارش آملہ سادہ، جوارشات، جوارش آملہ عنبری، جوارش تمر ہندی، جوارش جالینوس، حب ممسک عنبری، حب نشاط، حلوائے بادام، حلوائے بیضہ مرغ، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment