جادونگری جنات و عملیات کی دنیا

جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کتاب مولانا سید عبد الوہاب شاہ شیرازی نےلکھی ہے۔ یہ عملیات کی دنیا میں زلزلہ برپا کر دینے والی کتاب ہے۔ 

عملیات کی دنیا

اس کتاب کی میں آپ مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھ سکتے ہیں۔

جنات قابو کرنا، جادو کی اقسام اور تاریخ، جدید سائینس اور شیطان، قبر پرستی جنات اور حاجت روائی، نظر بد اور حسد سےبچنے کی دعائیں، جادو جنات اور نفسیات، کاروبار اور رزق کی بندش، رشتہ نہ ملنے کے مسائل، استخارہ، اولاد کی بندش، سایہ آسیب، مرگی، جنات جسم میں کب اور کیسے داخل ہوتے ہیں، انسانی زہن پر جادو کرنے کی جدید شکل، جادو کا توڑ، جادو کا آسان علاج، عامل جادوگر کی علامات، جادوگر جنات کو کیسے حاضر کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ، علم الاعداد اور علم جفر، علم نجوم کیا ہے، علم رمل کیا ہے، حساب کروانا، حساب کرنے کے طریقے، عامل کیسے بنیں، جنات نکالنے کا چلہ، جنات سے دوستی لگانا، جنات کی حاضری کی اقسام، جنات کی گھروں میں رہنے کی وجوہات، جنات کا چوری کرنا، ناخن میں چور دیکھنے کا عمل، کالی اور ہنومان کا جان لیوا عمل، بنگال کا خطرناک جادو، موکل کو قابو کرنے کے لئے چلہ، احتلام سے بچنےکا عمل، پتلے بنا کر عملیات کرنا، قرآنی سورتوں کے موکل، عملیات میں ماں کے نام کی اہمیت وغیرہ جیسے مضامیں اس کتاب میں پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment