قوت ارادی کا جادو

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

قوت ارادی کا جادو کتاب کے مصنف کا نام جان کینیڈی ہے۔ اس کتاب کا اردو میں ترجمہ پروفیسر محمد رفیق چوہان نے کیا ہے۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کی مدد سے آپ  حالات کا رح تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ قوت ارادی کے زریعے دنیا کےعظیم لوگوں نے بڑے بڑے کارنامے سر انجام دئیے ہیں۔

اس کتاب کی مدد سے آپ اپنی شخصیت کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔ اپنے عزئم اور نصب العین کی تکمیل کر سکتے ہیں۔ خود اعتمادی حاصل کر سکتے ہیں۔ زندگی کو بامقصد بنا سکتے ہیں۔ معاشرے میں باعزت مقام حاصل کر سکتے ہیں۔

ہم اکثر و بہشتر لوگوں کو یہ کہتے سنتے آ رہے ہیں کہ فلاں شخص نے محض قوت ارادی کے زریعے فلاں معاملے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس کا مطلب عام طور پر یہی ہوتا ہے کہ اگر چہ ظاہری حالات ناموافق تھے تا ہم وہ اتنی مضبوط شخصیت کا مالک تھا کہ مسلسل محنت کرتا رہا اور بالآخر اس نے اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کر لی۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment